ڈبل ترازو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل، کسی بات کو جاننے کے لیے عوارض ضروری و غیرضروری کا امتیاز۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) دو پلڑے والی ترازو میں دو دفعہ تولنے کا عمل، کسی بات کو جاننے کے لیے عوارض ضروری و غیرضروری کا امتیاز۔